Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

دنیا کو افراتفرای کا شکار کرنا امریکی پالیسی کا حصہ ہے، روسی صدر

ماسکو: روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے چین کی خود مختاری پر حملہ کیا ہے۔ بین القوامی عالمی سلامتی سے متعلق کانفرنس سے خطاب میں پیوٹن نے کہا کہ امریکا دنیا بھر میں اپنی بالا دستی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکا یوکرین تنازعے کو بھی طول دے رہا ہے، ہمیں اپنے شہریوں کے دفاع کے لیے یوکرین میں آپریشن کرنا پڑا۔ دنیا کو غیر مستحکم اور افراتفرای کا شکار کرنا امریکا کی پالیسی کا حصہ ہے۔ روسی صدر نے امریکا کو ایشیا میں کشیدگی کو ہوا دینے کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کا دورہ مکمل طور پر منصوبہ بند اشتعال انگیزی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular