Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یورپی ممالک میں بچوں کے ویڈیو گیمز کے دوران اسرائیل کے دھمکی آمیز پیغامات

غزہ : غزہ میں اپنے وحشیانہ مظالم چھپانے کےلیے اسرائیل نے ایک اور مذموم حرکت کی ہے، یورپی ممالک میں بچوں کے ویڈیو گیمز کے درمیان حماس کے اسرائیل پر حملوں کو دکھا کر بدلہ لینے کے دھمکی آمیز پیغامات نشر کرنے شروع کر دیے۔ اینگری برڈ سمیت بچوں کے دیگر گیمز کے درمیان گیم روک کر اشتہار چلتا ہے۔ اس اشتہار میں حماس کے راکٹ حملے، دھماکے، حماس جنگجوؤں اور خوفزدہ اسرائیلی خاندانوں کو دکھایا جاتا ہے۔ جس کے بعد اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے پیغام دیا جاتا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ جو ہمیں نقصان پہنچائے گا وہ بھاری قیمت چکائے گا۔ برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک میں ایسے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular