Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قحط جیسی صورتحال ہے، ٹرمپ نے بھی تسلیم کرلیا

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار غزہ میں جاری انسانی المیے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرف بھوک ہے۔ قحط کی صورتحال جھٹلائی نہیں جاسکتی۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے ساتھ نیوز کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ انھیں یقین ہے کہ غزہ میں قحط ہے اور انھوں نے اسرائیل سے کہا ہے کہ شاید اسے کسی اور طریقے سے غزائی قلت سے نمٹنے کیلئے کام کرنا پڑے۔
ٹرمپ نے نیتن یاہو کے غزہ میں قحط نہ ہونے سے متعلق سوال پر کہا کہ غزہ میں بچے بہت بھوکے نظر آتے ہیں۔ ہم بہت پیسہ اور بہت ساری خوراک دے رہے ہیں اور دوسری قومیں اب آگے بڑھ رہی ہیں۔ ٹرمپ نے کہاکہ غزہ میں لوگوں کو ابھی خوراک اور حفاظت کی ضرورت ہے اور وہ جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل، تقسیم کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوتی ہے، امید کرتے میں غزہ میں ضرورت مندوں تک کھانا پہنچ جائے۔
کیئر اسٹارمر نے کہا کہ غزہ میں ہونے والے واقعات ایک حقیقی انسانی بحران ہیں۔ برطانیہ میں لوگ اپنی اسکرینوں پر جو کچھ دیکھ رہے ہیں اس سے وہ باغی ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular