Tue Oct 20, 2026

فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے، ایرانی وزیرخارجہ

تہران : ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے، ایران ہر حال میں جواب دے گا۔ ایران صیہونی حکومت کی جانب سے تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا ہر حال میں جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کا جوابی حملہ صیہونی حکومت پر گراں گزرے گی۔ انہوں نے تاکید کی کہ صیہونی حکومت خطے میں جنگ کی آگ کو ہوا دینا چاہتی ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران جدہ میں سعودی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات میں علی باقری نے کہا کہ صیہونی حکومت نے تہران میں ایران کے سرکاری مہمان پر حملہ کرکے دنیا میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی خواہمشند صیہونی حکومت شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد عالمی سطح پر مزید بدنام ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular