
صنعا: مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحیٰی سریع نے کہا کہ یمنی فوج طویل جنگ کے لیے مکمل تیار ہے۔ یمنی فوج نے صیہونی تنصیبات پر ڈرون حملے میں کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے محاصرے کے خاتمے اور اس علاقے پر اسرائیلی حملوں کے رکنے تک یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔


































