Mon Oct 19, 2026

یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ

روزانہ کی خبریں

دنیا افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، طالبان سربراہ

کابل : طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ دنیا افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ امریکا سمیت تمام دنیا سے اچھے مضبوط سفارتی، سیاسی اور معاشی تعلقات کے خواہاں ہیں۔عیدالاضحیٰ کے پیغام میں مولوی ہیبت اللّٰہ نے کہا کہ پڑوسی ممالک اور دنیا کو یقین دلاتے ہیں کہ افغانستان دوسرے ممالک کے خلاف اپنی سرزمین کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ امارت اسلامیہ اپنے لوگوں کے تمام مسائل سے آگاہ ہے، معیشت کو مضبوط کرنا اور تمام مسائل حل کرنا ہماری اور قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular