
دمشق : غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی شام میں ایک بار پھر میزائل حملہ کیا القنیطرہ کے مضافاتی علاقے حضر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق چار میزائل داغے گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مالی نقصان ہوا ہے۔ شامی فوج نے اسرائیل کی جانب سے کئے جانے اس قسم کے حملوں کو بارہا ناکام بنایا ہے۔


































