Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ غزہ میں بحالی کیلئے مکمل تعاون کرے گی، گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ دنیا اس لمحے کی طویل عرصے سے منتظر تھی اور تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ اس موقع کو سنجیدگی اور تعمیری انداز میں استعمال کریں۔ انتونیو گوتریس نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ جنگ بندی کا یہ معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ امن منصوبے پر مبنی ہے، اور اقوام متحدہ مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے پاس فوری عمل کے لیے تجربہ، تقسیم کے نیٹ ورک، اور زمینی سطح پر کمیونٹی روابط موجود ہیں۔ گوتریس کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیمیں الرٹ ہیں اور خوراک، پانی، صحت اور پناہ گاہوں کی فراہمی فوری طور پر بڑھائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار امن صرف ہتھیاروں کے خاموش ہونے سے ممکن نہیں، بلکہ اس کے لیے انسانی ہمدردی کی رسائی کو مکمل، محفوظ اور مسلسل ہونا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ غزہ میں تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور تمام رکاوٹوں کے خاتمے پر زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular