Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

طالبان نے افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں

کابل: طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے سویڈن کی افغانستان میں تمام سرگرمیاں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ سویڈن میں قرآن کی توہین اور مسلمانوں کے عقائد کی توہین کی اجازت دینے کے ردعمل میں کیا ہے۔ ترجمان نے کہا توہین قرآن اور مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرنے پر سرکاری سطح پر معافی مانگنے تک سویڈن کی تمام سرگرمیاں افغانستان میں معطل رہیں گی۔ اگست 2021 میں طالبان کے کابل میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے سویڈن کا افغانستان میں سفارت خانہ کھلا نہیں ہے۔تاہم اس حکم نامے سے سویڈن کی غیر سرکاری تنظیم سویڈش کمیٹی برائے افغانستان کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ جس کے ملک بھر میں صحت، تعلیم اور دیہی ترقی میں ہزاروں امدادی کارکن کام کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular