Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں نظام حکومت جمہوری نہیں،‬ اسلامی ہوگا، طالبان

کابل : افغانستان میں نظام حکومت جمہوری نہیں اسلامی اور‬شرعی قوانین پرمبنی ہوگا، طالبان نے واضح کردیا، سینئرطالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نےکہا ہےکہ افغانستان میں جمہوری نظام حکومت نہیں ہوگا، حکومت سازی کے لیےطالبان قیادت افغانستان اور قطر میں کام کررہی ہے، پچھلی فوج ختم ہوچکی لیکن سابق فوجیوں کو واپس پرانے عہدوں پر رکھا جاسکتا ہے کیونکہ زیادہ ترسابق فوجیوں نےترکی، جرمنی اور انگلینڈ میں اعلیٰ تربیت حاصل کررکھی ہے، قندھار کے سیکیورٹی انچارج ملا جمعہ نے کہا ہےکہ شہریوں پر داڑھی کی پابندی سے متعلق قیادت سے کوئی حکم نہیں ملا، سیرگاہوں میں لوگوں کو معمول کے مطابق آنے جانے کی اجازت ہے، امن وامان میں خلل ڈالنے اور جرائم پیشہ افرادکے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular