Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق پر اسرائیلی حملہ ناکام بنا دیا

دمشق : شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پرصیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔حملے کے بعد کئی دھماکوں کی آواز سنائی دی۔ رپورٹ کے مطابق، شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے جنوبی مضافات پر فائر ہوئے میزائیلوں کو تباہ کر دیا۔ صیہونی فوج کے لڑاکا طیارے لبنان کی ہوائی حدود یا مقبوضہ جولان کی طرف سے آتے ہیں اور شام پر میزائیل حملے کرتے رہتے ہیں۔ لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورسز نے بارہا رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج اقوام متحدہ کی قراردادوں کی ہر روز خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی ہوائی حدود میں دراندازی کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular