Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اربعین حسینی کے دوران عزاداروں پر مقدمات کا اندراج قابل مذمت ہے، علامہ مرید نقوی

لاہور : وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے مختلف علاقوں میں ٹولیوں کی شکل میں چہلم کے مرکزی جلوسوں میں آنے والے محبان اہل بیت پر ایف آئی آرز کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ چہلم کے مرکزی جلوسوں میں شرکت کے لیے ٹولیوں کی شکل میں جانا خلاف قانون نہیں اور نہ ہی ہماری سماجی زندگی کے چلن کے منافی ہے ۔عید میلادالنبی(ص) ، درباروں کے عرس، جشن بہاراں، اور دیگرسماجی تقریبات میں بھی لوگ ٹولیوں کی شکل میں شریک ہوتے ہیں، چہلم کے جلوس میں شرکت کے لیے عورتوں، بچوں، بزرگوں کا اجتماعی طور پر جانا خاندان رسالت سے عشق کا ثبوت ہے، انہوں نے کہا کہ بعض انتظامی اہلکاروں کے غیر منصفانہ رویے حکومت کی بدنامی اور عوام کو ان سے دور کرنے کا موجب بن رہے ہیں، حکومت اور ریاستی ادارے عوام کو ہراساں کرنے والے طرز عمل پر نظر ثانی کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular