Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

الزامات کا مقصد افغانستان کو خطرناک ملک ظاہر کرنا ہے، وزیر دفاع

کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نےکہا ہے کہ افغانستان پر الزامات کا مقصد اُسے دنیا کے سامنے خطرناک ملک کے طور پر ظاہر کرنا ہے۔ طالبان کے اقتدار کی دوسری سالگرہ پر مولوی یعقوب نے کہا کہ کچھ ممالک اپنی سیکیورٹی کی ناکامی کا الزام افغانستان پرالزام لگاتے ہیں۔ ایسے ریمارکس کامقصد افغانستان کو دنیا کےسامنے خطرناک ملک ظاہر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان پیغامات کا مقصد دنیا کویہ بتانا ہو سکتا ہے کہ افغانستان آپ کے لیے خطرناک ہے لہذا اسے ایسے ہی چلنے نہ دیں جیسا کہ ابھی ہے۔ مولوی یعقوب نےکہا کہ اس بار افغانستان کے دشمن اس امید کو قبر تک لے جائیں گے۔ اگر دنیا عبوری افغان حکومت کو تسلیم نہیں کرتی تو اسے بھی اس کی ضرورت نہیں ہے۔ جو لوگ ہمیں نہیں پہچانتے، ہمیں ان کی پہچان کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ انہوں نے عوام سے عبوری افغان حکومت کی حمایت کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular