Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

برطانوی شہزادے کا اسامہ کی فیملی سے 10 لاکھ پاؤنڈ لینے کا بھانڈا پھوٹ گیا

لندن : برطانوی شہزادہ چارلس کا ایک اور فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا۔ میڈیا نے ولی عہد کے کرتوت بے نقاب کردئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس کی چیریٹیبل فنڈ نے اسامہ بن لادن کے سوتیلے بھائیوں شیخ بکر بن لادن اور شیخ شفیق سے 10 لاکھ پاؤنڈ وصول کیے۔ اسامہ کی ہلاکت کے دوسال بعد شہزادہ چارلس نے بکربن لادن سے 30 اکتوبر 2013 کو اپنی رہائش گاہ میں ملاقات کی تھی۔ پرنس چارلس کے آفس نے فنڈز لینے کی تصدیق کردی اور واضح کیا کہ بکر اور شفیق کا دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ خیراتی فنڈ نے احتیاط برتتے ہوئے عطیات قبول کیے تھے اور یہ ٹرسٹیز کا ذاتی فیصلہ تھا۔ شہزادہ چارلس کو سخت سوالات کا سامنا ہے، اور عوامی سطح پر غم وغصہ پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular