Tue Oct 20, 2026

امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی، عالمی ادارہ صحت

ویانا : عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ ہوچکی ہے۔ ادارے کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا کہ ہم تمام حکومتوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے ممالک میں ہیلتھ اسٹاف، ضعیف شہریوں کو ویکسین لگائی جائے، آبادی کے 70 فیصد افراد ویکسین شدہ ہونے چاہئیں۔ جون کے آخر تک تمام ممالک کو ویکسین شدہ افراد کی شرح 70 فیصد بنانا تھی لیکن 136 ملک اس میں ناکام رہے۔ان ممالک میں سے 66 ایسے ہیں جہاں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین 40 فیصد سے بھی کم شہریوں کو لگائی گئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بتایا کہ صرف 10 ممالک ایسے ہیں جہاں 10 فیصد آبادی سے بھی کم شہریوں کو ویکسین لگ سکی۔

مزید پڑھیے

Most Popular