Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سعودی ولی عہد سے ملاقات نتیجہ خیز رہی، ایرانی وزیر خارجہ

جدہ : ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات واضح اور نتیجہ خیز رہی۔ جدہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جارہی رہی جس میں علاقائی سلامتی، ترقی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے مستقبل میں شراکت داری کے مواقع تلاش کرنے کا جائزہ لیا اور تمام شعبوں میں پائیدار تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم خطے میں سب کے لیے سلامتی اور ترقی پر اتفاق رائے رکھتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد کے لیے تہنیتی پیغام پہنچایا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات کی تھی جس میں سیاسی اور اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular