Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

حماس کے خاتمے کا اسرائیلی خواب پورا نہیں ہوگا، فلسطینی وزیراعظم

رام اللہ : فلسطینی وزیراعظم محمد شتیایا نےکہا ہے کہ اسرائیل سمجھتا ہے کہ وہ حماس کا خاتمہ کر دے گا تو اس نے غلط اندازہ لگایا ہے۔ فلسطینی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے خاتمے کا اسرائیلی خواب پورا نہیں ہوگا، حماس فلسطینی سیاست کا اہم حصہ ہے، فلسطینی حکومت کے حماس کے ساتھ ڈائیلاگ جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی تنہا امن نہیں لاسکتا، کوئی تنہا جنگ نہیں لڑسکتا، ہمیں متحد ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا ہم غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں، ابھی ضرورت ہے کہ عالمی رہنما اسرائیل پر زور دیں کہ وہ حملے روکے، ہمیں فلسطین کے مسئلے کا جزوی نہیں مکمل حل چاہیے۔ محمد شتیایا نے مغربی کنارے میں اسرائیل کے چھاپوں کی کارروائیاں بڑھی ہیں، نتین یاہو کی اسٹریٹیجی ہے کہ غزہ کو مکمل آئسولیٹ کیا جائے اور مغربی کنارے کے ٹکڑے کیے جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular