Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی درندگی تھم نہ سکی، 7 سالہ فلسطینی بچہ شہید

نابلس : صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کرکے 12 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ غرب اردن کے جنوب میں واقع دورا شہر میں میں صیہونی فوجیوں نے گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے گولے داغے جس سے 5 افراد زخمی ہوئے جبکہ 2 افراد کو پلاسٹک کی گولیوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ صیہونی فوجیوں نے برک سلیمان پر بھی دھاوا بولا اور ایک فلسطینی کے گھر کو اس بہانے مسمار کردیا کہ اس کے پاس تعمیرات کے قانونی دستاویزات نہیں تھے۔ ادھر مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی علاقے میں ایک 7 سالہ بچہ اس وقت شہید ہوگیا جب اپنا پیچھا کرنے والی اسرائیلی پولیس فورسز سے بچنے کے دوران اونچی جگہ سے گرگیا۔ سات سالہ بچے کی شناخت ریان ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular