Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کسی کو گستاخ قرار دینے کی مجاز نہیں، علامہ حسنین عباس گردیزی

لاہور: مجلس علما مکتبِ اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کسی بھی فرد یا گروہ پر گستاخی کا فتویٰ جاری کرنے کی مجاز نہیں رکھتی۔ ان کا کہنا تھا کہ کونسل کا دائرہ کار آئینی اور قانونی سفارشات تک محدود ہے، جبکہ کسی شخص کے کفر یا گستاخی کے فیصلے کا اختیار صرف باقاعدہ عدالتی فورمز کے پاس ہے۔
علامہ حسنین گردیزی نے مزید کہا کہ حالیہ دنوں میں کونسل کی جانب سے بعض تنازعہ آمیز آراء سامنے آ رہی ہیں جن سے معاشرے میں فرقہ وارانہ تقسیم کو ہوا مل سکتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے اقدامات امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے نقصان دہ ہیں اور ان سے مذہبی ہم آہنگی متاثر ہوتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular