Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

جی 7 ممالک نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا

ٹوکیو: جی سیون ممالک نے بھی اسرائیل اور امریکا کا موقف اختیار کرلیا اور جاپان میں دو روزہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں جنگ بندی کے بجائے عارضی وقفے پر زور دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں غزہ کی انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی کارروائی کی جائے۔ دروغ گوئی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے۔(جبکہ اسرائیل قابض ریاست ہے جسے دفاع کا حق نہیں ہوتا).
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رکن ممالک تنازع کو پھیلنے سے روکنے اور حماس کو فنڈز کی فراہمی روکنے سمیت دیگر اقدامات پر بھی کام کر رہے ہیں۔ بیان میں ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ حماس اور حزب اللہ کی حمایت ترک کرے۔یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کیا جائے۔ جی سیون ممالک میں امریکا، کینیڈا، جرمنی، اٹلی، جاپان اور برطانیہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular