Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

دشمن شام کے مظلوم عوام کے خلاف دہشت گردی جاری رکھنا چاہتے ہیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے مرکزی صوبے حمص میں دہشت گردانہ حملے کے بعد شامی حکومت، فوج اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ دہشت گردی کا یہ اقدام خطے میں بدامنی پھیلانے اور ترقی اور پیشرفت کا سلسلہ روکنے کی سازش ہے۔ دشمن ان اقدامات کے ذریعے شام کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ دہشت گردی جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ ادھر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے شامی حکومت، عوم اور فوج سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ناصر کنعانی نے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو چاہئے کہ دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لئے اقدامات کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular