Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

عزاداری کا دشمن گروہ ملت جعفریہ کو خوفزدہ نہیں کرسکتا، علامہ سبطین حیدر سبزواری

لاہور: شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں میں مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا اور عزاداری کے دشمن خارجی گروہ اور ریاستی اداروں میں متعصب شرپسندوں کے منہ پر طمانچہ رسید کرکے پیغام دے دیا ہے کہ ملت جعفریہ کو خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا، عزاداری اور مشی کے خلاف تمام ہتھکنڈے ناکام ہوچکے ہیں، ایف آئی آرز کے اندراج اور فورتھ شیڈول جیسے منفی ہتھکنڈے ہمیں اہل بیتؑ سے محبت اور عزاداری سید الشہداءسے نہیں ہٹا سکتے، انہوں نے لاہور سمیت مختلف علاقوں میں اربعین واک کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج ، جامکے چیمہ ڈسکہ میں شرپسند گروہ کی عزاداروں پر فائرنگ اور ڈیر ہ اسمٰعیل خان میں خواتین کی اربعین واک کے خلاف مقدمے کی شدید مذمت کی، انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ کی طرف سے عزاداری کے منظم اور پرامن جلوس اور مجالس پیغام تھا کہ ہم کسی سے مرعوب ہونے والے نہیں، عزاداری کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular