Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

یمنی حکومت کا صنعا ایئرپورٹ سے پروازوں کی فوری بحالی کا مطالبہ

صنعا : یمن کے وزیر صحت نے صنعا ایئرپورٹ سے پروازوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے شہریوں کے علاج و معالجے کے لئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے طہ المتوکل نے کہا ہےکہ صنعا ایئرپورٹ اور الحدیدہ بندرگاہ کا طبی وسائل اور ادویات درآمد کرنے میں کلیدی کردار ہے تاہم سعودی اتحاد نے دونوں راستوں کو بند کرکے یمنی عوام کے لئے مسائل کھڑے کر دئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ یمن کو مدتوں سے شدید بمباری اور ناکہ بندی کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں پیچیدہ قسم کی دماغی اور جینیاتی بیماریاں زور پکڑ رہی ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular