Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

موجودہ حالات تنازعہ فلسطین کا حل نہ نکلنے کا نتیجہ ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی آخر کار تسلیم کرلیا کہ موجودہ حالات تنازع فلسطین کا حل نہ نکلنے کا نتیجہ ہے۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر غزہ سے گھناؤنے حملوں کی ایک بار پھر مذمت کی اور انہیں روکنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ فلسطینی عوام کی جائز شکایات کو تسلیم کرتے ہیں لیکن دہشتگردی کی ان کارروائیوں اور شہریوں کے قتل اور اغوا کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ یہ تشدد 56 سالہ طویل قبضے کے تنازعے اور اس کا کوئی سیاسی حل نہ نکلنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اسرائیلی حکام کی طرف سے حملوں کے جواب میں غزہ پر مکمل محاصرہ کرنے کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسرائیل کے جائز سکیورٹی خدشات کو سمجھتے ہیں لیکن فوجی آپریشن بین الاقوامی انسانی قوانین کے مطابق کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے شہریوں کے تحفظ اور احترام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شہری مقامات اور بنیادی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنایا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular