Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

جارح اسرائیلی فوج کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، فلسطینی کمانڈر سمیت 15 افراد شہید، درجنوں زخمی

غزہ : صیہونی فوج کے غزہ پر حملے میں ایک فلسطینی کمانڈر سمیت 15 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے فلسطینی کمانڈر تيسير الجعبری کی جانب سے مبینہ طور پر دی گئی دھمکیوں کے ردعمل میں یہ کارروائی کی۔ پی آئی جے نے ابتدائی ردعمل میں اسرائیل پر 100 سے زیادہ راکٹ فائر کیے تاہم زیادہ تر کو اسرائیل کی آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس شیلڈ نے روک دیا۔ ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں اسرائیلی وزیر اعظم یائیر لاپڈ نے کہا کہ `اسرائیل نے ایک فوری خطرے کے خلاف دہشت گردی کے خلاف ایک درست آپریشن کیا۔ جو بھی اسرائیل کو نقصان پہچانے کے لیے کھڑا ہو گا اسے بتایا دیں کہ ہم اس تک جا پہنچیں گے۔ ‘

مزید پڑھیے

Most Popular