Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب

روزانہ کی خبریں

شہدائے جنین کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا، جہاد اسلامی

غزہ: جہاد اسلامی نے جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں کے جرائم اور 4 فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جہاد اسلامی کے ترجمان طارق سلمی نے کہا ہے کہ بے گناہ شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔صیہونیوں کے جرائم اور جارحیت کے خلاف عوام کی مزاحمت مضبوطی کے ساتھ جاری ہے۔ صیہونی حکومت، فلسطینی قوم اور اس کی سرزمین کے خلاف جرائم اور دہشت گردی کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے اور جنین کیمپ میں ہمارے ہیروز اور نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ترجمان نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فلسطینی مزاحمت کبھی بھی ہتھیار ڈالنے کو قبول نہیں کرے گی اور غاصب حکومت کے جرائم کا مقابلہ کرتی رہے گی اور اپنی طے شدہ پالیسی اور ہتھیاروں پر کاربند رہے گی۔فلسطینیوں کی تمام قربانیوں کے باوجود مزاحمت کا راستہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular