Mon Oct 19, 2026

یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ

روزانہ کی خبریں

قدس کے تحفظ میں فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں، عرب لیگ

جدہ : عرب لیگ نے مسجد الاقصیٰ کو زمان اور مکان کی نظر سے تقسیم کرنے کی صیہونی کوشش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے۔عرب لیگ کے جنرل سیکریٹری احمد ابو الغیط نے صیہونی حکومت کے ہر اس موقف یا بیان کی پوری طرح مخالفت کی ہے جس کا مقصد بیت المقدس کی تاريخی و قانونی حیثیت کو بدلنا ہے۔ انہوں نے قدس اور مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کی حاکمیت اور مالکانہ حق کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ قدس کے تحفظ میں فلسطینی قوم کی مزاحمت و استقامت کی حمایت کرتے ہیں۔احمد ابو الغیط نے کہا کہ مشرقی بیت المقدس اور اسکے مقدس اسلامی و عیسائی مقامات پر اسرائیل کے کسی بھی طرح کے حق کا دعوی، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے جسے کوئی بھی تسلیم نہیں کرتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular