Tue Oct 20, 2026

امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ

روزانہ کی خبریں

عرب اتحاد نے یمن جانے والے ایندھن کے 3 جہاز پکڑ لئے

صنعا : سعودی زیر قیادت اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن جانے والے ایندھن کے 3 جہازوں کو روک لیا۔ تینوں جہاز ہزاروں ٹن تیل لیکر یمن جارہےتھے
پیٹرولیم کمپنی کے ترجمان عصام المتوکل نے بتایا کہ اتحاد نے دسیوں ہزار لیٹر ڈیزل ایندھن سے لدے دو ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا ہے اور انہیں یمن کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔ متوکل نے مزید کہا کہ یمن کی مغربی بندرگاہ الحدیدہ کے لیے روانہ ہونے والے بحری جہازوں کو اقوام متحدہ کے عملے کی جانب سے معائنہ اور کلیئر کیے جانے کے باوجود روکا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular