دو ایرانی خواتین کا کارنامہ، کے ٹو کی چوٹی سرکرلی

  Click to listen highlighted text! تہران : ایرانی کوہ پیما اصفانہ حسامی فرد نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ وہ کے ٹو سر کرنے والی پہلی ایرانی خاتون ہیں۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور انہوں نے پاکستانی وقت کے مطابق جمعہ کی صبح چار بجے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان کے ساتھ دوسری کوہ پیما الہام رمضانی فرد نے بھی یہ کارنامہ انجام دیا وہ اصفانہ کے کچھ دیر بعد چوٹی پر پہنچیں۔ اس وقت دونوں کوہ پیما واپسی کے سفر پر ہیں۔

تہران : ایرانی کوہ پیما اصفانہ حسامی فرد نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ وہ کے ٹو سر کرنے والی پہلی ایرانی خاتون ہیں۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور انہوں نے پاکستانی وقت کے مطابق جمعہ کی صبح چار بجے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان کے ساتھ دوسری کوہ پیما الہام رمضانی فرد نے بھی یہ کارنامہ انجام دیا وہ اصفانہ کے کچھ دیر بعد چوٹی پر پہنچیں۔ اس وقت دونوں کوہ پیما واپسی کے سفر پر ہیں۔