Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

زائرین اربعین کیخلاف دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد برآمد

موصل : عراقی انٹیلی جنس نے اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کیخلاف دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر صوبہ بابل کے علاقے جرف النصر میں داعش کے ٹھکانے کیخلاف آپریشن کیا اور مختلف خودکش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا۔ دہشت گردوں کا ارادہ تھا کہ اس دھماکہ خیز مواد کو امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے والے زائرین کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کریں، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ وفاقی انٹیلی جنس اور ریسرچ آرگنائزیشن نے کربلا کے اطراف اور صوبے کی طرف جانے والے راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے جامع سیکیورٹی اور انٹیلی جنس پلان ترتیب دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular