Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

تہران : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، امام زادہ حضرت داؤد کے مزار کو بھی نقصان

تہران : تہران کے مضافات میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے امام زادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اطراف کے علاقے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ پہاڑوں سے اچانک آنے والے آبی ریلوں نے زبردست تباہی مچائی۔ پہاڑی دامن میں واقع امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی کے حرم میں بھی کئی فٹ پانی بھر گیا۔ مٹی کے تودے گرنے سے بھی مزار کو نقصان پہنچا۔ حالیہ بارشوں سے کئی افراد سیلاب میں بہہ گئے۔ مقامی انتظامیہ نے 6 افراد کے جاں بحق اور 13 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جبکہ کئی افراد لاپتہ ہوگئے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی کا سلسلہ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular