Mon Oct 19, 2026

یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ

روزانہ کی خبریں

ہرات میں طالبان کے قافلے پر حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

ہرات : مغربی افغانستان میں مسلح افراد نے طالبان فورسز کے قافلے پر حملہ کردیا۔ فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ جبکہ دو فرار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہرات شہر میں طالبان کے ارکان کو لے جانے والی دو گاڑیوں پر حملہ کیا گیا۔ زخمیوں میں 18 شہری ملازمین اور دو طالب علم شامل ہیں۔ طلوع نیوز نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ دو فوجی ہلاک اور 20 سے زائد فوجی اور شہری زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular