Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں خودکش حملہ، 13 کارکن جاں بحق، 30 زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی جلسہ گاہ کے قریب دھماکے میں تیرا افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سابق رکن اسمبلی سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی کے دو رہنما اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر بی این پی کے کارکن شامل ہیں، جبکہ جلسے کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خودکش تھا۔ دھماکا کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے نزدیک ہوا جہاں بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سابق وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کی مناسبت سے جلسہ ہورہا تھا۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular