Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں شہریوں اور املاک پر حملے روکے جائیں، گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے شہریوں اور املاک پر حملوں کا خاتمہ اور خطے میں امن کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ۔سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا کہ گوتریس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کی جائیداد کے خلاف غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے حملوں کے نتیجے میں اموات اور لوگ زخمی ہوئے۔ بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ بعض اوقات یہ واقعات پوری کمیونٹی کے نقل مکانی کا سبب بنتے ہیں۔ دوجارک نے واضح کیا کہ سیکریٹری جنرل کی پوزیشن یہ ہے کہ اسرائیلی بستیاں اور ان کے متعلقہ ڈھانچے کسی قانونی جواز کے حامل نہیں ہیں اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular