Thu Oct 22, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی

روزانہ کی خبریں

سعودیہ اسرائیل سے باضابطہ تعلقات پر تیار، ایف 35 طیاروں کی فراہمی کی شرط رکھ دی

ریاض : سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات ایف 35 طیاروں کی فراہمی سے مشروط کردئیے۔اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوت نے دعویٰ کیا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان اور نامزد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو براہ راست رابطے میں ہیں۔ حالیہ انتخابات کے بعد ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے نیتن یاہو نے محمد بن سلمان اور امریکی صدر جو بائیڈن سے کئی بار خفیہ گفتگو کی۔ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کرنے والے بن سلمان نے ایسی شرطیں رکھی ہیں جن میں بائیڈن حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرنا اور جدید ہتھیاروں کی فروخت خاص طور پر ایف-35 جنگی طیاروں کی فروخت پرعائد پابندی کو ہٹانا شامل ہے۔ جبکہ اسرائیلی حکومت سعودی عرب کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی کی سب سے بڑی مخالف رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular