سعودی عرب نے عراق پر ترکی کے حملے کی مذمت کردی

  Click to listen highlighted text! جدہ : سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کردی۔ سعودی وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ اور کہا کہ عراق کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور علاقائی سلامتی میں بغداد کے ساتھ ہیں۔

جدہ : سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کردی۔ سعودی وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ اور کہا کہ عراق کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور علاقائی سلامتی میں بغداد کے ساتھ ہیں۔