Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

روس نے شام کے سرحدی علاقے میں امداد کی تقسیم پر قرارداد ویٹو کر دی

نیویارک : روس نے ترکی کی طرف سے شام میں سرحد پار جا کر امداد تقسیم کرنے کی قرارداد میں ایک ماہ کی توسیع کی درخواست کو ویٹو کر دیا۔سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 13 نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیے جبکہ روس کی حمایت میں چین نے ووٹ کا استعمال نہیں کیا۔ یہ قرار داد شامی مصیبت زدہ شہریوں کو ترکیہ اور شام کی سرحد کے قریب والے کے علاقے باب الہوا میں خوراک تقسیم کرنے کی اجازت میں ایک سال کی توسیع سے متعلق تھی۔ ماسکو کی کوشش یہ تھی کہ مدت میں توسیع صرف چھ ماہ کے لیے ہو۔ ماسکو کا موقف ہے کہ امدادی اشیا شمال مغربی حصے میں بھی دمشق کے توسط سے ہی تقسیم ہونی چاہیے۔یہ توسیع سیکریٹری جنرل کی طرف سے مستقل رپورٹ پر بھی مشروط ہو گی جن میں آپریشن کی شفافیت، فرنٹ لائن پر امداد پہنچانے میں پیش رفت اور انسانی ضروریات کو پورا کرنے میں پیش رفت سے متعلق امور شامل ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular