دمشق: شمال مشرقی شام الحسکہ کے علاقے خراب الجیر ايئرپورٹ میں واقع امریکی چھاؤنی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ جہاں دھماکوں کی آوازیں سنی گئيں۔
واضح رہے کہ کئی دنوں سے عراق اور شام میں امریکی چھاؤنیوں پر راکٹ اور ڈرون حملے ہو رہے ہيں۔