Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

دشمن پر فتح حاصل ہونے تک مقاومت کا سلسلہ جاری رہے گا، عمار الحکیم

نجف: عراقی سیاسی جماعت حکمت ملی کے سربراہ سید عمار الحکیم نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حسن نصراللہ نے اپنی پوری زندگی جہاد اور دین اسلام کی نصرت میں گزاری۔ انہوں نے انبیاء اور آئمہ کرام کی راہ میں جام شہادت نوش کیا اور انبیاء و صدیقین کی صف میں شامل ہوگئے۔ عمار الحکیم نے صیہونی حکومت کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس قوم نے امام حسینؑ سے درس لیا ہے۔ یہ قوم زندہ ہے۔ موت ہماری راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقاومت کا راستہ شہادت یا فتح تک جاری رہتا ہے۔ سید حسن نصراللہ کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular