Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

یورینئم افزودگی میں کمی کی خبریں درست نہیں، ایران

تہران : ایران نے واضح کیا ہے کہ یورینئم افزودگی میں کمی یا اسے سست کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں۔ ایرانی جوہری توانائی سربراہ محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ ہماری یورینئم افزودگی اسٹریٹیجک قوانین کے مطابق معمول پر چل رہی ہے۔ یورینئم افزودگی ملکی قوانین کے مطابق 60 فیصد تک جاری ہے۔ انہوں نے متعلقہ قانون سازی کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ ہماری جوہری افزودگی اسٹریٹجک فریم ورک قانون کی بنیاد پر جاری ہے۔ اس سے پہلے امریکی اخبار نے دعویٰ کیا تھاکہ ایران نے ہتھیاروں کے درجے کے قریب افزودہ یورینیم کی رفتار کو نمایاں طور پر سست کر دیا ہے اور اپنے کچھ ذخیرے کو کم کر دیا ہے۔ یہ اقدامات امریکا کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے اور اس کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں وسیع تر بات چیت کو بحال کرنے میں مدد کر سکتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular