Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

50 یرغمالیوں کی رہائی، 3 روزہ جنگ بندی، متوقع معاہدہ

غزہ: حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کی بات چیت سے واقف ایک ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ قطر تین روزہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً 50 یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ممکنہ معاہدے کے تحت اسرائیل اپنی جیلوں سے کچھ خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا۔ ذرائع نے واضح کیا کہ ممکنہ معاہدے کے تحت اسرائیل غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کی اجازت دے گا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ حماس نے معاہدے کی تفصیلات پر رضامندی ظاہر کی ہے لیکن اسرائیل نے ابھی تک اتفاق نہیں کیا ہے اور اب بھی اس پر بات چیت کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ فلسطینی بچوں کے بدلے اسرائیلی بچوں کی رہائی سے شروع ہوگا۔ اسرائیل ان تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کرانا چاہتا ہے جنہیں حماس نے 7 اکتوبر کو یرغمالی بنایا تھا، جن کی تعداد تقریباً 100 بتائی جاتی ہے۔ عرب اہلکار نے اشارہ کیا کہ اسرائیلی جیلوں میں کم از کم 120 قیدیوں کی رہائی متوقع ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular