Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ: پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، شواہد اکٹھا کرکے تحقیقات کی جارہی ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان نے مزید بتایا کہ واقعہ قابل مذمت ہے، سماج دشمن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بلوچستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular