Tue Oct 20, 2026

فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ

روزانہ کی خبریں

جوہری معاہدہ میں ایران کیلئے ممکنہ رعایتیں، صیہونی حکومت خوفزدہ

تل ابیب : متوقع جوہری معاہدے کے تحت ایران کو رعاتیں ملنے کی اطلاع نے صہیونی حکومت میں صف ماتم بچھادی ہے۔ صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے اسرائیل ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر اثر انداز ہونے کے لیے اپنی طاقت سے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ ایران کے ساتھ معاہدہ ملیشیاؤں کو 250 ارب ڈالر کی منتقلی کی اجازت دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل امریکا اور خطے کے ممالک کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں رابطے میں ہے جس کا مقصد تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنا ہے۔ تل ابیب کسی بھی معاہدے کا فریق نہیں بنے گا۔ "

مزید پڑھیے

Most Popular