Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پیٹرول سب سے سستا دے رہے ہیں، مہنگائی سے عوام کی تکلیف کا احساس ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ انہیں احساس ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے نچلے لوگوں کو تکلیف کا سامناہے،پاکستان میں سب سے کم قیمت پر ڈیزل اور پیٹرول دے رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پوری کوشش کررہی ہے کہ غریبوں کی تکلیف کم ہو،ملکی خوشحالی کے لیے خودکفیل ہونا ضروری ہے، مدینہ کی ریاست فلاحی ریاست تھی ،وہاں پر لوگوں کی فلاح کے لیے کام ہوتاتھا، مہذب معاشرے میں احساس اور انسانیت سے بڑھ کرکوئی شے نہیں، چین نے نچلے طبقے کو اوپر کرکے ترقی کی ،چینی صدر نے کہا کہ انہوں نے انتہائی غربت ختم کردی،35 سال پہلے چین کہاتھا اور اب کہاں کھڑاہے، وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے بڑی غلطی کی، یہ پروگرام 74سال پہلے شروع ہونا چاہیے تھا، سمجھتےتھے پیسہ آجائے پھرہم ملک کو فلاحی ریاست بنائیں ملک میں سرپلس ہونے پر پیسہ غریبوں پر لگانے کی سوچ غلط تھی، انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بدقسمتی سے نظام اشرافیہ کے لیے بناہے اشرافیہ نے تعلیم سے انصاف تک کے نظام سے غلط فائدہ اٹھایا، ماضی میں تعلیم کے شعبے سے لے کر ہر معاملے میں غلط پالیسیاں اختیار کی گئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular