Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

استقامت و مقاومت نے ثابت کیا کہ اسلامک آئیڈیالوجی کیخلاف جنگ ناکام ہوئی، آیت اللہ ابراہیم زکزاکی

ابوجا : نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی ہے، مسلمانوں کے خلاف عقیدے کی جنگ ناکام ہو چکی ہے، انہوں نے آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بالخصوص اسلامی ممالک میں استقامت و مقاومت نے ثابت کردیا ہے کہ اسلامک آئیڈیالوجی کے خلاف جنگ کا کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہوا، اسلام دشمن طاقتوں نے بہت سے اسلامی ممالک پر قبضہ کر لیا تھا لیکن اب دشمن کی پسپائی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے فلسطین کی استقامتی محاذ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کامیابی ہمارے قدم چومے گی اور بہت جلد فلسطین اور بیت المقدس آزاد ہو گا، آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کا مزید کہنا تھا کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کا طرز جہاد تجلی پیدا کر چکا ہے اور فکر، نظریئے اور ہتھیاروں کی جنگ میں مسلمانوں کی مدد و نصرت کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular