Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

افغانستان سے امن معاہدہ، ترک وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان

انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے افغانستان کیساتھ مستقل امن کے قیام کیلئے اعلیٰ سطح وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔
ترک وزیر خارجہ۔ وزیر دفاع اور انٹیلی جنس چیف پر مشتمل وفد پاکستان میں متعلقہ حکام کے ساتھ بات چیت کرے گا، مذاکرات میں فائر بندی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ افغانستان کے ساتھ طویل المدتی امن کے لیے عملی اقدامات پر اتفاق کیا جائے گا تاکہ خطے میں استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ دورے کا مقصد فریقین کے درمیان پائیدار امن قائم کرنا اور جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular