
رام اللہ: صیہونی فوج کی جارحیت رک نہ سکی، مغربی کنارے میں صیہونی فورسزکی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہونے گیااسرائیلی فورسز نے نابلوس کے قریب مہاجر کیمپ پر فائرنگ کر کے نوجوان کو شہید کر دیا، فلسطینی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ 15 سالہ نوجوان عماد سر پر گولی لگنے سے دم توڑ گیا فلسطینی عوام نے اسرائیل کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔


































