Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن تیز، 15 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: یونان سانحہ کے بعد پاکستان میں انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا۔ مزید دو ملزمان کی گرفتاری سے تعداد 15 تک جاپہنچی۔ یونان کے پانیوں میں تین سو سے زیادہ پاکستانیوں کی ہلاکت پر حکومت کو ہوش آگیا اور صوبہ پنجاب میں انسانی اسمگلرز کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ۔ منگل کو مزید دو ملزمان کی گرفتاری سے گرفتار انسانی اسمگلرز اور ان کے سہولت کاروں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے نے 6 مقدمات درج کیے ہیں جن میں 20 سے زائد انسانی اسمگلروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یونان کشتی سانحے کی تحقیقات ایک ہفتے میں مکمل کر لی جائیں گی۔ ملوث ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے خصوصی قانون سازی کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ بیرون ملک بیٹھے انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کیلئے عالمی تعاون بھی حاصل کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular