Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

او آئی سی کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی پھر مذمت

جدہ: او آئی سی کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے عوامی مقامات کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سیکریٹری جنرل حسین ابراہم طحہ کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیلی کارروائیوں کو اجتماعی سزا قرار دیا گیا ۔ سربراہ او آئی سی نے کہا کہ مساجد اسکولز اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو جان بوجھ کر ہدف بنایا گیا ۔ اسرائیلی حملے فلسطینیوں کو ذبح کرنے کے مترادف ہیں حسن براہم طحہ نے ایک بار پھر بین الاقوامی برادری سے اسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular