Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: دو ہفتوں میں 5 ہزار سے زائد فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے حالیہ دو ہفتوں کے دوران 5 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جس کے بعد اسرائیلی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر سے قبل اسرائیلی جیلوں میں تقریباً 5,200 فلسطینی قید تھے۔ اب یہ تعداد دس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اسرائیلی حکام اور حقوق گروپوں کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیل نے غزہ سے تقریباً 4000 مزدوروں کو گرفتار کیا ہے جو اسرائیل میں کام کر رہے تھے اور انہیں فوجی اڈوں میں رکھا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ، اس نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں راتوں رات فوجی چھاپوں میں 1,070 دیگر فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular